وزیر زراعت پنجاب عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت ایگریکلچر کمیشن کا اجلاس، آلو اور کینو کی برآمدات بہتر بنانے پر زور
لاہور: وزیر زراعت پنجاب سید عاشق حسین کرمانی کی زیر صدارت آج لاہور میں ایگریکلچر کمیشن کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبائی اسمبلی کے ممبران، کسان تنظیموں کے…