ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: احسان عادل امریکا کی نمائندگی کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف میدان میں، منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا
کولمبو میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران ایک منفرد کرکٹ لمحہ دیکھنے میں آیا جب امریکی ٹیم میں شامل پاکستانی نژاد فاسٹ بولر احسان عادل پاکستان…