ایئربس A320 سافٹ ویئر خرابی؛ عالمی سطح پر ہزاروں طیارے گراؤنڈ، پاکستان میں بھی فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا خدشہ
کراچی: ایئربس A320 طیاروں میں سافٹ ویئر کے نئے مسئلے کے انکشاف کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاکستان میں بھی فلائٹ آپریشن متاثر ہو سکتا ہے۔…