اسرائیلی حملے میں زخمی ہونیوالے ایرانی پاسداران انقلاب کے میجر جنرل علی شادمانی شہید ہوگئے
تہران: ایران کے خاتم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر کے سربراہ میجر جنرل علی شادمانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق میجر جنرل علی شادمانی…