وزیرِاعظم کی تبدیلی یا ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش؟ باخبر ذرائع نے قیاس آرائیوں کو بے بنیاد قرار دے دیا
اسلام آباد: باخبر سرکاری ذرائع نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی تبدیلی اور کسی مبینہ ’’ونڈر بوائے‘‘ کی تلاش سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا…