اینٹی ایجنگ انجیکشن دل کو کمزور کرتے ہیں، بڑھاپے کو قبول کریں: اسما عباس
پاکستان کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے بھارتی اداکارہ شیفالی جریوالا کی موت پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بڑھاپے کو قبول کر لینا چاہیے۔ اسما عباس…