بنگلا دیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے فوجی افسران کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری
ڈھاکا: بنگلادیش کی ایک عدالت نے برطرف وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت میں جبری گمشدگیوں کے الزامات پر 2 درجن سے زائد فوجی افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری کر…