سینیٹر بیرسٹر علی ظفر کی ایوان بالا میں حکومتوں پر شدید تنقید، ’’سیلاب زدگان کی امداد حکمرانوں کی جیبوں تک محدود رہی‘‘
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے ایوانِ بالا میں خطاب کرتے ہوئے سیلاب متاثرین کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار…