افغانستان اب بھارت کی پراکسی بن گیا ہے، دہشت گردی کی جنگ بھارت، افغانستان اور ٹی ٹی پی نے پاکستان پر مسلط کی ہے: خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان اب بھارت کی پراکسی کے طور پر کام کر رہا ہے، اور دہشت گردی کی یہ جنگ بھارت، افغانستان…