پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: اقلیتوں کے حقوق سے متعلق بل کثرتِ رائے سے منظور، حق میں 160 اور مخالفت میں 79 ووٹ
اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق 2025 کا بل کثرتِ رائے سے منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار…