بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں پاکستان کے 11 کرکٹرز ایکشن میں تیار — مختلف فرنچائزز نے پاکستانی کھلاڑیوں پر اعتماد کا اظہار
ڈھاکا: بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں اس سال پاکستان کے 11 کرکٹرز مختلف فرنچائزز کی نمائندگی کریں گے۔ نیلامی اور ڈائریکٹ معاہدوں کے ذریعے پاکستانی کھلاڑیوں کو بی…