buses

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا راولپنڈی میں الیکٹرو بس فیز ٹو کا افتتاح — 30 ارب کے سگنل فری کوریڈور سمیت بڑے عوامی منصوبوں کا اعلان

راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے راولپنڈی میں الیکٹرو بس سروس فیز ٹو کا افتتاح کر دیا۔ تقریب سے خطاب میں انہوں نے شہر کے لیے متعدد بڑے ترقیاتی…

Read more