اسلام آباد: ایف بی آر نے بڑے ایکسپورٹرز کی قابل ٹیکس آمدن میں کمی پر اسکروٹنی کا فیصلہ کرتے ہوئے ایکسپورٹرز کے ٹیکس گوشواروں کی جانچ کا حکم دے دیا۔
ایف بی آر کا کہنا ہےکہ ٹیکس نظام میں تبدیلی کے بعد ایکسپورٹرز نے قابل ٹیکس آمدن کم ظاہر کی ہے، انکم ٹیکس آرڈیننس کی دفعہ 154 میں ترمیم کے…