چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاریوں پر اظہار تشویش، پولیس کو فوری طور پر گرفتاریوں سے روکنے کا حکم
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے کم عمر ڈرائیورز کی گرفتاریوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر افراد…