پنجاب میں بچوں سے جبری مشقت کے خاتمے کے لیے اہم اقدام — وزیراعلیٰ مریم نواز نے 15 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے سے بچوں کی جبری مشقت کے مکمل خاتمے کے لیے ایک جامع اور طاقتور 15 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔…