وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس کی تقریب سے خطاب مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد، اقلیتی کارڈ ایک لاکھ کرنے کا اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کیتھیڈرل چرچ لاہور میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیراعلیٰ نے اقلیت…