پنجاب سے اسلحہ کلچر اور اسمگلنگ کا مکمل خاتمہ، ڈرون پولیسنگ اور نیا سکیورٹی ریگولیشن سسٹم متعارف — وزیرِاعلیٰ مریم نواز
لاہور: وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان سے متعلق لگاتار چوتھے غیر معمولی اجلاس میں پنجاب کو اسلحہ سے پاک کرنے اور جرائم کے انسداد…