کور کمانڈرز کانفرنس: قومی یکجہتی اور سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کی کور کمانڈرز کانفرنس میں واضح کیا گیا ہے کہ قومی یکجہتی، سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنایا جائے گا،…