کوہستان میں 40 ارب روپے کے میگا کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت، ملزم کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برآمد
پشاور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے کوہستان کے 40 ارب روپے کے میگا کرپشن اسکینڈل میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرلی۔کارروائی کے دوران نیب حکام نے ماسٹر مائنڈ قیصر…