الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا
لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کرتے ہوئے حلقہ بندیوں (Delimitation) کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ دفتر صوبائی الیکشن کمشنر…