وزیراعظم آزادکشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں ڈیڈلاک ختم
مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان ڈیڈلاک ختم ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…