تفریح سے آگے، ویڈیو فرسٹ سرچ انجن کے طور پر ابھرتا ہوا پلیٹ فارم پاکستان میں ٹک ٹاک کا سرچ فیچر تیزی سے مقبول
اسلام آباد: پاکستان میں ٹک ٹاک محض ایک تفریحی ایپ نہیں رہا بلکہ اس کا سرچ فیچر کانٹینٹ دریافت کرنے کا ایک طاقتور ذریعہ بن چکا ہے، جس کے ذریعے…