صدر مملکت آصف زرداری سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی داخلی و خارجی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا…