گلوبل صمود فلوٹیلا غزہ کے قریب پہنچا — منتظمین کا دعویٰ: اسرائیلی بحریہ فلوٹیلا کے قریب آرہی ہے
1 اکتوبر 2025۔ مقام: بحیرہ رومعالمی امدادی بیڑے گلوبل صمود فلوٹیلا جو امدادی سامان اور ادویات لے کر غزہ کی جانب رواں تھا، منتظمین کے بقول اب غزہ کے نزدیک…