پاکستان اور ملائیشیا کے تعلقات کو پائیدار شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
کوالالمپور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات کو اب پائیدار شراکت داری میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں، دونوں ممالک…