وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت واسا لاہور سموگ کے تدارک کے لیے سرگرم، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا شہر بھر میں دورہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کی روشنی میں واسا لاہور نے صوبائی حکومت کے ہم قدم رہتے ہوئے سموگ کے تدارک کے لیے بھرپور اقدامات شروع کر…