پاکستانی کرکٹر امام الحق کے ہاں بیٹی کی پیدائش، ننھی شہزادی کا نام انارا رکھ دیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کے گھر خوشیوں نے ڈیرے ڈال دیے ہیں، جہاں ننھی مہمان کی آمد ہوئی ہے اور وہ بیٹی کے باپ بن گئے…