جرنیلوں اور ججزکوحاصل مراعات اورتنخواہوں کا پیکج بتایا جائے، رکن پی اے سی کا کمیٹی اجلاس میں مطالبہ
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے رکن ثناءاللہ مستی خیل نے مطالبہ کیا ہے کہ جرنیلوں اور سپریم کورٹ ججز کو حاصل مراعات اور تنخواہوں کا پیکج بھی…