اسلام آباد – نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں بڑے پیمانے پر فراڈ کی روک تھام کیلئے نیب کا ’’ڈیجیٹل ون کلک ڈسکلوژر‘‘ نظام متعارف کرانے کی تجویز
قومی احتساب بیورو (نیب) نے نجی ہاؤسنگ اور کواپریٹو سوسائٹیز میں اربوں روپے کے فراڈ اور بے ضابطگیوں کی روک تھام کیلئے ایک جدید “ڈیجیٹل ون کلک ڈسکلوژر” نظام متعارف…