فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی اور پیچیدہ چیلنجز کے باوجود پاک فوج قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے پُرعزم ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 27 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا۔ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کا…