jail

پنجاب بھر کی جیلوں میں 37 جونیئر سائیکالوجسٹس کی تعیناتی، قیدیوں کی ذہنی صحت کے لیے اہم اقدام

وزیراعلیٰ پنجاب کے جیل ریفارمز ایجنڈے پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کی جیلوں میں پہلی بار جونیئر سائیکالوجسٹس کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔…

Read more