حافظ نعیم الرحمان کا احتجاج: “سڑکیں نہیں، ای چالان ہزاروں میں آ رہے ہیں” — کراچی کو لوٹ مار اور قبضے سے آزادی دلائیں گے
کراچی: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہر میں سڑکیں نہیں بنیں جبکہ شہریوں کو ہزاروں روپے کے الیکٹرونک چالان کیے جا رہے ہیں۔ اِن…