پی ٹی آئی خیبر پختونخوا میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، جنید اکبر نے وزیراعلیٰ کے ترجمان کو ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے ترجمان فراز مغل کو عہدے سے فوری ہٹانے کا مطالبہ کر…