باراتیوں کی جگہ ریسکیو اہلکار، گاڑی کی جگہ کشتی: سیلاب میں گھرے کمالیہ کا نوجوان اپنی دلہن بیاہ لایا
سیلاب میں گھرے کمالیہ کا ایک نوجوان اپنی دلہن بیاہ لایا۔ گاڑی کی جگہ کشتی، سڑک کی جگہ سیلابی پانی اور باراتیوں کی جگہ ریسکیو اہلکار منفرد شادی میں شریک…