’یہ ہندوستانی سے زیادہ پاکستانی لگتے ہیں‘، کنگنا کا میئر نیویارک کے مسلم امیدوار ظہران ممدانی پر طنز
بالی وڈ اداکارہ اور حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت نے میئر نیویارک کے لیے مسلمان امیدوار ظہران ممدانی پر طنز کردیا۔ نیویارک…