مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ، اسپیکر کے پی اسمبلی نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
پشاور: اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے احکامات پر چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا۔ اسپیکر خیبر…