آزاد کشمیر میں سیاسی ہلچل، وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد ایک ہفتے میں پیش کی جائے گی
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے وزیر قانون میاں عبدالوحید نے اعلان کیا ہے کہ وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد ایک ہفتے کے اندر قانون ساز اسمبلی میں پیش…