main hoon na

بالی وڈ کے معروف اداکار سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شہرۂ آفاق فلم ’’میں ہوں نا‘‘ میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی تھی، تاہم بعد میں انہیں فلم کا حصہ بننے سے روک دیا گیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیف علی خان ان دنوں اپنی نئی فلم ’’کرتاویہ‘‘ کی تشہیری مہم میں مصروف ہیں اور مختلف پروگرامز و انٹرویوز میں شرکت کر رہے ہیں۔…

Read more