نیویارک سٹی میں معاشی نظریات کی جنگ: زہران ممدانی کی جیت سے امیر طبقے پر ٹیکس اور عوامی فلاح پر نیا مباحثہ شدت اختیار کر گیا
نیویارک / واشنگٹن: امریکا میں ارب پتی طبقہ ایک مرتبہ پھر سیاسی اور معاشی بحث کے مرکز میں ہے۔ جہاں ایک جانب اس طبقے کو ملکی ترقی کا محرک سمجھا…