اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے پر پی ٹی آئی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے’وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور پارٹی کے انفارمیشن ونگ میں سخت مؤقف پر ٹکراؤ
پشاور: پاکستان تحریک انصاف میں اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے کے معاملے پر اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور پارٹی کے مرکزی انفارمیشن ونگ کے…