کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گل پلازہ آتشزدگی کا نوٹس لے لیا، فوری انکوائری اور فائر سیفٹی آڈٹ کی ہدایت
کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سخت نوٹس لے لیا ہے۔…