خیبر پختونخوا میں تقرری و تبادلہ نظام پر سوالات، سینئر افسران او ایس ڈی، جونیئرز اہم عہدوں پر تعینات
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی جانب سے صوبے میں اچھی حکمرانی اور میرٹ پر تقرریوں و تبادلوں کے دعوؤں کے باوجود عملی طور پر انتظامی نظام میں سنگین…