لاہور: قبضہ مافیا کے خلاف سخت شکنجہ — پنجاب حکومت نے ترمیمی آرڈیننس 2026 اسمبلی میں پیش کر دیا
لاہور: پنجاب حکومت نے غیر قانونی قبضوں کے خلاف سخت سزاؤں اور بھاری جرمانوں پر مشتمل Punjab Protection of Ownership of Immovable Property (Amendment) Ordinance 2026 دوبارہ متعارف کرا دیا…