پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اور ملک کی سیاسی و عسکری قیادت قومی سلامتی اور خطے میں امن کے قیام کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے,عطاءاللہ تارڑ
لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اور ملک کی سیاسی و عسکری قیادت قومی سلامتی اور…