وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات آج متوقع
وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر مملکتِ سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ کنگ خالد ایئرپورٹ پر…