پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے لینڈ ریکارڈز اور جائیداد منتقلی خدمات کا آغاز کر دیا
پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی (PLRA) نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ایک بڑی سہولت متعارف کراتے ہوئے لینڈ ریکارڈز اور جائیداد کی منتقلی سے متعلق جدید خدمات کا باضابطہ آغاز…