پشاور ہائیکورٹ نے کے پی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا
پشاور ہائیکورٹ نےخیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف لینےسے روک دیا۔ چوائس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) نے مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ میں…