وزیراعلیٰ مریم نواز کا کم عمر طلبہ کی گرفتاری پر پابندی کا حکم، ٹریفک قوانین میں اہم اصلاحات کا اعلان
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر کم عمر طلبہ کو گرفتار کرنے اور ہتھکڑیاں لگانے کے واقعات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے…