punjab

حکومت اتحادی پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی آواز بلند کر دی،

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع، قرارداد پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید علی حیدر گیلانی نے جمع کروائی، یہ ایوان حکومت پنجاب…

Read more