وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت امن و امان پر مسلسل چھٹا اجلاس، غیر قانونی غیر ملکیوں کے خلاف اہم فیصلے
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت امن و امان سے متعلق مسلسل چھٹا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا، جس میں صوبے بھر میں غیر قانونی طور پر…